جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی بیرل نرخوں میں بڑی چھلانگ دیکھی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) اور برینٹ خام تیل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں تقریباً 14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 104.4 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح برینٹ خام تیل کی قیمت میں بھی تقریباً 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی قیمت 107.6 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر عالمی تیل کی منڈی میں قیمتوں میں 23 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…