ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے ملازمین کے لیے چار دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو عیدالفطر پر چار روز کی چھٹی دی جائے گی۔وزارت کے ترجمان محمد الرزقی کے مطابق تعطیلات کا آغاز بدھ 18 مارچ (29 رمضان) کو دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد ہوگا اور یہ سلسلہ چار دن تک جاری رہے گا۔دوسری جانب پاکستان کے محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے اپنی پیشگوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق ملک میں عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ منائے جانے کا امکان ہے۔ادھر کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 21، 22 اور 23 مارچ کو تین روزہ سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…