جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

تیل کی قیمت فی بیرل کہاں تک جا سکتی ہے؟ قطر وزیر کے بیان نے دنیا کو پریشان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطر کے وزیر توانائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھتی ہے تو عالمی منڈی میں

خام تیل کی قیمتیں تیزی سے اوپر جا سکتی ہیں اور یہ 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں ممکنہ جنگ عالمی معیشت کے لیے سنگین نتائج پیدا کر سکتی ہے۔ ان کے مطابق خلیجی ممالک کی توانائی کی پیداوار بھی اس صورتحال سے متاثر ہو سکتی ہے اور چند ہفتوں کے اندر اس میں رکاوٹ آنے کا خدشہ ہے۔قطری وزیر توانائی نے مزید کہا کہ اگر حالات مزید خراب ہوئے تو تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث قیمتیں بہت تیزی سے بڑھ سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کی صورت میں خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات بھی متاثر ہو سکتی ہیں، جس کا براہِ راست اثر عالمی توانائی کی منڈی پر پڑے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…