جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ محنت کش بھی ماہ رمضان میں دس ہزا روپے حاصل کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا ہے۔ بینک آف پنجاب کی جانب سے محنت کشوں کو چھ ہندسوں پر مشتمل ایک پن کوڈ بھیج دیا گیا ہے۔محنت کش پن کوڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں اور اپنے گھر یا صنعتی یونٹ کے قریب ایلفا پے، ایچ بی ایل کنیکٹ یا یو بی ایل اومنی کے ایجنٹ کے پاس جائیں۔ اپنا خفیہ پن کوڈ بتائیں

اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد فوری طور پر 10 ہزار روپے وصول کریں۔ 10 ہزار روپے پر کسی بھی قسم کی کٹوتی نہیں ہے لہذا پوری رقم وصول کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…