جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 139ڈالر کی کمی سے 5ہزار 272ڈالر کی سطح پر آگئی۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 900روپے کی کمی سے 5لاکھ 49ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی، اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 917روپے گھٹ کر 4لاکھ 71ہزار 503روپے کی سطح پر آگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 1146 روپے کی کمی سے 8ہزار 904 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 986روپے کی کمی سے 7ہزار 633روپے کی سطح پر آگئی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…