منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور امریکی مداخلت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہیں،

جس کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی سطح پر تیل مہنگا ہو رہا ہے اور مختصر وقفوں کے بعد قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں 18 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دستیاب ذخائر کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ یہ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر طلب و رسد کی نگرانی کرے گی اور سپلائی کی صورتحال پر رپورٹ مرتب کرے گی۔مانیٹرنگ کے بعد تیار کی جانے والی رپورٹ باقاعدگی سے وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی جائے گی تاکہ بروقت فیصلے کیے جا سکیں۔

کمیٹی میں وزارتِ توانائی اور پٹرولیم کے اعلیٰ حکام، متعلقہ وزرا اور اسٹیٹ بینک کے گورنر سمیت دیگر نمائندے شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…