جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں تیزی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں نے نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور آج بھی مقامی بازاروں میں نرخوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹس میں اضافے کے اثرات مقامی سطح پر واضح طور پر محسوس کیے گئے، جہاں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے تک جا پہنچی، جبکہ 10 گرام سونا 8 ہزار 574 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 18 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔عالمی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 100 ڈالر اضافے کے بعد 5 ہزار 278 ڈالر تک پہنچ گئی۔

ادھر پاکستان میں چاندی بھی مہنگی ہو گئی ہے اور فی تولہ چاندی کی قیمت 388 روپے اضافے کے ساتھ 9 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…