منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں 13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے 13اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ 14چیزوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن، مٹن، بیف، دال مسور، ماش، دہی اور خشک دودھ مہنگا ہوا، ایل پی جی اور کپڑوں کے دام بھی بڑھے۔ دوسری طرف ٹماٹر، آلو، چکن، پیاز، انڈے، آٹا، بریڈ اور چینی سمیت 14چیزیں سستی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پرگندم کا آٹا 29.81 فیصد ، ٹماٹر 17 فیصد، سرخ مرچ 15فیصد اور کیلے 12فیصد مہنگے ہوئے۔ مٹن کی قیمت 9فیصد، گڑ کی 8.36 اور لکڑی کی 11.40فیصد تک بڑھی۔ سالانہ بنیاد پرگیس چارجز میں 30فیصد اور بجلی ٹیرف میں 17فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد کمی ہوگئی۔ سالانہ شرح 4.23فیصد ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…