منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ رُک گیا اور آج فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر 540,562 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 463,444 روپے ہو گئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ سات سیشنز میں سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 26,500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 7 ڈالر کم ہو کر 5,178 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…