جمعرات‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل سات دن تک اضافے کے بعد آج پہلی مرتبہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں قدرے ریلیف دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد یہ 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے ہو گئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ چاندی 350 روپے سستی ہو کر 9 ہزار 204 روپے تک آ گئی۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کے نرخ نیچے آئے جہاں فی اونس قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 5 ہزار 178 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…