منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر سستا،یورو اور برطانوی پاؤنڈ میں حیران کن اضافہ

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 279.52 روپے سے 279.51 روپے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے کی کمی سے 280.56 روپے، یورو 41 پیسے کمی سے 332.76 روپے، برطانوی پاؤنڈ 48 پیسے اضافے سے 381.38 روپے، سعودی ریال 1 پیسے اضافے سے 77.38 روپے اور متحدہ عرب امارات کی اوپن مارکیٹ میں 7 روپے 77 پیسے مہنگا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…