منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اس رمضان 29 روزے ہونگے یا 30؟ پیشگوئی کر دی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے،

جس کے بعد اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے روزوں کی تعداد کیا ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رمضان کو شوال کا چاند دکھائی دینے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نیا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا اور اسی روز غروبِ آفتاب تک اس کی عمر تقریباً 12 سے 13 گھنٹے ہوگی، جو رویت کے لیے ناکافی سمجھی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 19 مارچ کی شام چاند نظر آنے کا امکان نہیں،

لہٰذا اگر یہ پیشگوئی درست ثابت ہوتی ہے تو رمضان المبارک 30 دن مکمل کرے گا اور عیدالفطر 21 مارچ، بروز ہفتہ منائے جانے کا امکان زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…