جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

معروف یوٹیوبر او رپائلٹ نے میانمار سے لگژری طیارہ پاکستان میں ڈیلیور کر دیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے گلف اسٹریم طیارے کی خریداری پر جاری بحث ابھی ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور

پرتعیش نجی طیارے کی پاکستان آمد نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اطلاعات کے مطابق معروف یوٹیوبر فلائے ود اووین، جو پیشے کے لحاظ سے کمرشل پائلٹ ہیں، دنیا کے مختلف ممالک سے نجی طیارے ڈیلیور کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور اپنے سفر کو وی لاگز کی صورت میں یوٹیوب پر شیئر کرتے ہیں۔ ان کی ویڈیوز کو آن لائن صارفین کی بڑی تعداد پسند کرتی ہے۔حال ہی میں انہوں نے میانمار سے ایک نجی طیارہ Piaggio P180 Avanti ہنگامی بنیادوں پر پاکستان منتقل کیا اور اس پورے سفر کی ویڈیو بھی جاری کی۔ وی لاگ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا اور مختلف پلیٹ فارمز پر اس کے کلپس گردش کرنے لگے۔

طیارے کی آمد کے بعد صارفین میں یہ سوال زیرِ بحث ہے کہ پنجاب حکومت کے بعد اب یہ نیا لگژری جہاز کس نے منگوایا ہے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…