جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی بڑا اضافہ

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملک میں سونے کی قیمتوں کا بڑھتا ہوا رجحان برقرار ہے اور آج بھی نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 915 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے مقرر کی گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام اوپر گئے ہیں، جہاں فی اونس قیمت 34 ڈالر اضافے کے ساتھ 5 ہزار 172 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی معاشی حالات اور سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی کے باعث قیمتی دھات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…