منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں اہم ترامیم ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں ترامیم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے نئی شرط عائد کی گئی ہے ۔

اب 25 سال کی کوالیفائنگ سروس کے ساتھ 55 سال عمر کی حد بھی لازم ہے، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ 25 سال سروس یا 55 سال عمر جو بھی بعد میں ہو کے اصول پرہو گی۔جبری ریٹائرمنٹ کیسز میں 20 سال کوالیفائنگ سروس پرپنشن معاملات نئے قواعد پرہوں گے۔بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے کیسز میں پنشن سے متعلق شقوں میں بھی تبدیلی کی گئی، کوالیفائنگ سروس مکمل ہونے کی شرط پنشن رولزمیں شامل ہے ۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ترامیم کا مقصد پنشن نظام میں شفافیت اور نظم و ضبط لانا ہے،نوٹیفکیشن میں واضح، نئی ترامیم فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…