جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے تک جا پہنچا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں اضافہ ہوا اور فی اونس نرخ 30 ڈالر بڑھ کر 5138 ڈالر تک پہنچ گئے۔دوسری جانب چاندی کی قیمت بھی اوپر گئی اور فی تولہ چاندی 146 روپے اضافے کے بعد 9 ہزار 94 روپے پر آ گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کا محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونے کی طرف بڑھتا رجحان مستقبل میں بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا باعث بن سکتا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…