منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نرخ ہزاروں روپے بڑھ گئے ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے تک جا پہنچا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 773 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 212 روپے ہو گئی۔ادھر بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ اوپر گئے ہیں، جہاں فی اونس قیمت 79 ڈالر اضافے کے ساتھ 5012 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…