منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان ،حکومت پنجاب نے تیل اور گھی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید اور گھی ملز مالکان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران تمام گھی اور کوکنگ آئل کی مصنوعات پر 10سے 16روپے فی کلو گرام اور فی لیٹر تک رعایت دی جائے گی۔وزیراعلی کی معاون خصوصی سلمی بٹ کے مطابق ماہ مبارک میں معیاری تیل اور گھی سستے داموں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر مستقبل میں پام آئل کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو انڈسٹری اتھارٹی کی مشاورت سے قیمتوں میں فوری ریلیف فراہم کرے گی۔گھی ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسجد عارف نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں معیاری گھی کی وافر فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تیل اور گھی کی کوالٹی اور یونٹ مینجمنٹ کو بہتر بنانے کے لیے انڈسٹری کے لیے رہنمائی کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…