منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری , بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کر دیاگیا

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک سے قبل

مستحق خواتین کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی رقم کے مطابق اب مستحقین کو 13 ہزار 500 روپے کے بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ لائیو ای کچہری کے دوران انہوں نے کہا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ضرورت مند خاندانوں کو زیادہ مالی سہارا مل سکے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بینظیر تعلیمی وظائف اور نشوونما پروگرام کے تحت دی جانے والی امداد میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ماؤں اور بچوں کی بہتر دیکھ بھال یقینی بنانا ہے۔

روبینہ خالد نے مستحق خواتین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی مکمل رقم وصول کریں اور کسی بھی غیرقانونی کٹوتی کو ہرگز قبول نہ کریں۔ اگر کسی کو شکایت ہو تو بی آئی ایس پی کی ہیلپ لائن 080026477 پر رابطہ کریں یا قریبی دفتر جا کر مسئلہ درج کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…