جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سالِ رواں کے لیے زکوٰۃ کی ادائیگی کا نصاب مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سرکاری بیان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے اس سال کے لیے حدِ نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کی ہے۔ وضاحت کی گئی ہے کہ اگر یکم رمضان کے دن کسی بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم اس مقررہ حد سے کم ہو تو اس پر زکوٰۃ لاگو نہیں ہوگی۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ یکم رمضان المبارک کو بچت کھاتوں اور منافع و نقصان میں شراکت والے اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی رقم خودکار طور پر منہا کی جائے گی اور جمع شدہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں قائم مرکزی زکوٰۃ اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یکم رمضان کے دن تمام مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…