جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے ملکی کرنٹ اکائونٹ کے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی کرنٹ اکائونٹ کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے،

جس کے مطابق جنوری میں کرنٹ اکائونٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق جنوری کے دوران ملکی کرنٹ اکائونٹ 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ دسمبر میں کرنٹ اکائونٹ 39 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا۔ماہانہ بنیاد پر کرنٹ اکائونٹ میں بہتری کی بڑی وجہ ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ ہے، جس کے باعث بیرونی کھاتوں کا توازن بہتر ہوا۔ تاہم سالانہ بنیاد پر صورت حال مختلف رہی اور بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث کرنٹ اکائونٹ میں تنزلی دیکھی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں کرنٹ اکائونٹ 56 کروڑ ڈالر سرپلس تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…