منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیلی نار کمپنی کا کروڑوں لوگوں سے تاریخی فراڈ

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ٹیلی نار کمپنی نے صارفین کیلئے تین ماہ کا پیکج دیا اور اس کے بعد پیکج کو ختم کر دیا گیا

جس پر عوام میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہےـعوام الناس نے حکومت سے اپیل کی ہے ٹیلی نار کمپنی جس کے صارفین پہلے ہی اس کی سروس سے انتہائی تنگ ہیں اب پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرنے پر حکومت ٹیلی نار کمپنی کا نوٹس لےـتین ماہ کا پیکج خودہی متعارف کرایا جب لوگوں نے پیکج لیا تو اگلے ہی روز اس پیکج کو ختم کر دیا گیاجو پاکستانی عوام کے ساتھ تاریخ کا انوکھا فراڈ ہےـجس پر عوام میں شدید غم وغصہ پایاجا رہا ہے ـعوام الناس کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام الناس کے ساتھ کئے گئے اس فراڈ کا نوٹس لینا چاہئےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…