منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کی تاریخ کی بڑی واردات ،30 کروڑ مالیت کا سونا لوٹ لیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر کے علاقے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی اقبال مارکیٹ میں واقع ایک جیولری دکان میں بڑی واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم افراد دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور قیمتی سامان لے گئے۔

متاثرہ دکاندار ایوب خان کے مطابق وہ 13 تاریخ کو معمول کے مطابق دکان بند کرکے گئے تھے، تاہم اگلے روز جب کاریگر دکان کھولنے پہنچے تو سیف باکس خالی ملے۔ مزید جانچ پر معلوم ہوا کہ دکان کی پچھلی جانب دیوار توڑ کر اندر داخل ہوا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ تقریباً 606 تولے سونا، جس کا وزن تقریباً 7 ہزار 64 گرام بنتا ہے، غائب ہے جبکہ ہیرے اور دیگر اشیا بھی چوری ہوئیں جن کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔واقعے کے بعد متاثرہ جیولر نے تھانہ اقبال مارکیٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…