جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی نرخ نامہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مہنگا کر دیا گیا ہے اور اس کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، جو 4 روپے 73 پیسے بڑھنے کے بعد 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…