جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 14  فروری‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات (کل)پیر16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4روپے39پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5روپے 40پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 4روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6روپے 55پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…