جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر، رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار اور نئی فیسوں کا اعلان ہو گیا

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کانٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کریں گے جبکہ انتظامی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک ٹوکن اجرا ء اور عوامی خدمات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دستیاب ہوں گی جبکہ عمومی دفاتر کے اوقات صبح 8:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک برقرار رہیں گے۔جمعہ کو عوامی خدمات اور ٹوکن اجرا ء صبح 9 بجے سے 12:30 بجے تک دستیاب ہوں گے، دفاتر اپنے معمول کے اوقات میں کھلے رہیں گے، نماز کیلئے روزانہ 1 بجے سے 1:30 بجے تک وقفہ رکھا گیا ہے۔

سرکاری حکام کی جانب سے واضح کیا گیا کہ یہ اوقات چند بڑے مراکز، جیسے نادرا میگا سینٹرز پر لاگو نہیں ہوں گے اور وہ اپنے الگ شیڈول کے مطابق کام کریں گے۔اسی کے ساتھ حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسیں بھی جاری کی ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…