کرسٹلز سے سجا انوکھا ہیلمٹ تیار

27  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آسٹریلین ڈیزائنر نے چمکدار کرسٹلز سے سجا انوکھا ہیلمٹ تیار کیا ہے۔جینی مینک نامی خاتون ڈیزائنر ن سیکڑوں سفید کرسٹلز کو ہیلمٹ پر اس انداز میں نصب کیا کہ ہیلمٹ کا روپ ہی بدل کر رہ گیا۔یہ دلکش ہیلمٹ صرف سجاوٹ کیلئے ہی نہیں بلکہ اسے پہنا بھی جا سکتا ہے جو آپ کی حفاظت کے ساتھ نہایت دیدہ زیب بھی دکھائی دے گا۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…