اسلام آباد(نیوز ڈیسک ).چین کے شہریانگ ڑومیں تین سو افراد نے چا ر ٹن فرائیڈ رائس تیا ر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ان افراد نے ایک کھلے میدان میں الگ الگ بر تن میں فرائیڈ رائس تیار کیے اور پھر ان 4 ہزار192کلو گرام پکے چا ولوں کو ایک بڑے بر تن میں ڈال کر نمائش کیلئے پیش کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ عالمی ریکارڈ ترکی کے پاس تھا جہاں 3ہزار150 کلو گرام فرائیڈ رائس تیار کیے گئے تھے۔