ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد

datetime 24  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز خضر فیض کے مطابق کارروائی کے دوران خالص سونے کے 8 بسکٹ اور 8 سکے برآمد کیے گئے۔خضر فیض کے مطابق برآمد ہونے والے خالص سونے کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سونا ای اے 607 کے ذریعے دبئی جانے والے ایک مشکوک مسافر کی جسمانی جانچ پڑتال کے دوران برآمد ہوا۔اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ برآمد ہونے والا سونا بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…