جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر نوٹیفیکیشن جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے شوگرسیس نافذ کر دیا جس سے صوبے میں میں چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔پنجاب حکومت نے 40کلو چینی پر 5روپے شوگرسیس نافذ کر دیا ۔ شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964ی کے تحت نافذ کیا گیا، ڈھائی روپے شوگر مل اور ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے۔

شوگر سیس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، شوگرسیس سے حاصل ہونے والی رقم شوگرملز سے متعلقہ سڑکوں کی تعمیر پر خرچ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…