منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی،اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گے۔محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نیباضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیر استعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

صوبے میں اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گے جوکہ 2022 سے صوبے کا سرکاری بینک آف خیبرجاری کررہا ہے،ای اسٹامپ کا مقصد مینول اسٹامپ نظام میں مالی بیضابطگیوں کی روک تھام کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…