جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سال 2026 کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور مسلسل چوتھے روز بھی سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی آئی ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2058 روپے گھٹ گئی ہے اور نئی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار 713 روپے مقرر کی گئی ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق گزشتہ چار روز کے دوران مجموعی طور پر فی تولہ سونا 21 ہزار 100 روپے سستا ہو چکا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ نیچے آئے ہیں، جہاں فی اونس سونا 24 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 322 ڈالر پر آ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…