ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

اوگرا کا ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق (آج) یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے 68پیسے فی کلو اضافہ ہوگا، اضافے کے بعد 11.8کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126روپے 9پیسے اضافہ ہو جائے گا جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592روپے مقرر ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…