پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی

datetime 31  دسمبر‬‮  2025 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…