بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، فریقین کے درمیان رابطہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے رابطہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے نامزد اپوزیشن لیڈر اور تحفظ آئین پاکستان تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مشترکہ دوست کے ذریعہ وفاقی وزیر کا پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔

محموداچکزئی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے جو مکمل ہوتے ہی اپوزیشن سے باقاعدہ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوگا۔حکومتی ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے محمود خان اچکزئی سے رابطہ ہے اور سینئر سیاستدان کی جانب سے سپیکر کو مطلوبہ دستاویزات فراہم کر دی جائیں گی جس کے بعد محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کا مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن متوقع ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق حکومتی مشاورت سے لگتا ہے کہ وہ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…