جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

datetime 30  دسمبر‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 28 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی یہ 120 ویں اوپن نمبر پلیٹ نیلامی تھی جس میں سب سے مہنگی نمبرپلیٹ 96 لاکھ 60 ہزار درہم یعنی تقریباً 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت ہوئی جبکہ دوسری نمبرپلیٹ 80 لاکھ درہم سے زائد یعنی تقریباً 61 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی۔

ایک نمبر پلیٹ 67 لاکھ 40 ہزار درہم یعنی پاکستانی روپوں میں تقریبا ً51 کروڑ میں فروخت ہوئی جبکہ ایک نمبر پلیٹ پاکستانی روپے میں تقریباً 33 کروڑ میں نیلام کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلامی میں دو سے 5 ہندسوں پر مشتمل 90 خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کیلئے پیش کی گئیں، یہ اب تک کی سب سے بڑی نمبر پلیٹس کی نیلامی قرار دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…