ممبئی — بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹر میں ایک 38 سالہ خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر امریکی ویزا نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کا پتہ اس وقت چلا جب ڈاکٹر روہنی کے گھر فیملی کے افراد نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہ ملا۔ بعد ازاں فیملی نے دروازہ توڑ کر اندر دیکھا تو انہیں ڈاکٹر مردہ حالت میں ملی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے جمعہ کی رات نیند کی گولیاں زیادہ مقدار میں لے کر یا انجیکشن لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ تاہم خودکشی کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔
خاتون ڈاکٹر نےامریکی ویزا نہ ملنے پر خودکشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان



















































