جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

امریکا کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکی بینک پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا، امریکی بینک اہم معدنیات، جوہری توانائی اور ایل این جی کی سپلائی چینزمحفوظ بنانے کیلئے سرمایہ کاری کرے گا۔

امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین جان یووانووِچ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں بتایاکہ سرمایہ کاری کی پہلی قسط میں مصر، پاکستان اور یورپ کے منصوبیشامل ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں ریکوڈِک کیلئے ایک ارب 25کروڑ ڈالر کا قرض دیا جائے گا، مصرکو4ارب ڈالر مالیت کی قدرتی گیس کیلئے کریڈٹ انشورنس گارنٹی دی جائیگی۔چیئرمین امریکی بینک نے کہاکہ مغرب توانائی اور اہم معدنیات کی فراہمی پرضرورت سے زیادہ انحصارکررہاہے، اہم خام مال کی فراہمی کے ذرائع کا محفوظ، مستحکم اور فعال ہوناضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…