جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونے سے بنے ڈھائی من وزنی کموڈ کی نیلامی 18نومبر کو ہوگی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

نیویارک(این این آئی )سونے سے بنے اس منفرد کموڈ کی نیلامی ہونے والی ہے ڈھائی من وزنی اس کموڈ کی پاکستانی مالیت 3 ارب سے زائد ہے۔دنیا میں سونا عموما خواتین کے زیورات یا سرمایہ کاری کے کام آتا ہے، لیکن کچھ اس قیمتی دھات سے بنی بعض ایسی نمونہ اشیا سامنے آتی ہیں، جس کو دیکھ کر دنیا حیران رہ جاتی ہے۔سونے سے بنا یہ کموڈ اٹلی کے فنکار ماوریزیو کیٹیلن نے 2016 میں تخلیق کیا تھا اور 17-2016 میں اس کی پہلی بار نیویارک کے گوگن ہائیم میوزیم میں نمائش کی گئی تھی۔

اس فن پارہ کی نیلامی منگل 18 نومبر کی شب ہوگی۔ امریکا میں ہونے والی اس نیلامی کی ابتدائی بولی اس روز سونے کی عالمی قیمت سے شروع کی جائے گی۔ تاہم فن پارہ کی اہمیت کے پیش نظر نیلامی کے دوران اس کی قیمت بڑھ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…