پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں بارے اہم خبر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک )ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھنے میں آیا۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 6 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1361 روپے رہی، جو اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.20 فیصد کمی ظاہر کرتی ہے۔ پچھلے ہفتے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت 1364 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1441 روپے پر برقرار رہی، جو گزشتہ ہفتے کے نرخوں کے برابر ہے، یعنی اس دوران قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری 1345 روپے، راولپنڈی میں 1346 روپے، گوجرانوالہ میں 1400 روپے، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں 1350 روپے، لاہور میں 1410 روپے، سرگودھا میں 1360 روپے، ملتان میں 1378 روپے، بہاولپور میں 1400 روپے، پشاور میں 1337 روپے جبکہ بنوں میں 1300 روپے فی بوری ریکارڈ کی گئی۔جنوبی علاقوں میں کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری 1369 روپے، حیدرآباد میں 1427 روپے، سکھر اور کوئٹہ میں 1500 روپے، لاڑکانہ میں 1407 روپے جبکہ خضدار میں 1443 روپے رہی۔اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر قیمتوں میں استحکام اس بات کی علامت ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی طلب و رسد کا توازن اس وقت برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…