پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی) پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔مینوفیکچررز نے اعلان کیا ہے کہ گھی اور آئل کی قیمت میں فی کلو 12 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں 16 کلو گھی کا تھیلا اب 8,550 روپے کا ہو گیا ہے، جس کا مطلب ہے فی کلو گھی کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔اسی طرح 5 کلو پیک کوکنگ آئل کی قیمت 2,800 سے 2,850 روپے تک جا پہنچی ہے، یعنی فی پیک 70 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں گھی فی کلو 535 روپے اور کوکنگ آئل فی کلو 572 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ڈیلرز کے مطابق مختلف برانڈز کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی لیٹر یا فی کلو 10 سے 15 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اضافے سے ملک کے بڑے برانڈز متاثر ہوئے ہیں، ۔ مثال کے طور پر کنگ آئل کا 10 لیٹر کین اب 6,400 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ دیگر برانڈز کے 5 لیٹر اور فی کلو پیکٹس بھی نمایاں مہنگے ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…