منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کاغذ اور لکڑی سے بنے دیوہیکل جانوروں کی پریڈ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں لکڑی اور کاغذ سے بنے دیوہیکل جانوروں کے ماڈلزکی سالانہ پریڈ کا انعقادکیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی نویں سالانہ الیبرائجز پریڈ میں میکسیکو بھر سے درجنوں آرٹسٹوں نے اپنے رنگ برنگے دیوہیکل ماڈلز نمائش کیلئے پیش کیے۔پریڈ میں شریک آرٹسٹوں نے کئی روزلگاکر کاغذ اور لکڑی سے فوک آرٹ اور جانوروں کے ماڈلزتیار کیے ہیں جو کم و بیش7میٹر اونچے اور300کلوگرام وزن کے حامل ہیں۔ان ماڈلز کی پریڈ کیلئے کئی رضاکاروں پر مشتمل گروپ تشکیل دیے گئے جو انہیں پورے شہر کے بیچوں بیچ گھماتے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…