منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکڑوں طلبا کے درمیان روایتی فوم فائٹ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی میں سیکڑوں طلبا کے درمیان ہوئی روایتی فوم فائٹ، مخالفین کو ہرانے کیلئے کی گئی پوری کوشش،جس میں کوئی زخمی بھی نہ ہوا۔ اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی میں ہونے والی روایتی لڑائی فوم سے لڑی گئی،جس کیلئے شرکا نے تیاری بھی خوب کی اور موقع ملتے ہی ایک دوسرے پر تاک تاک کر وار کئے۔ لیکن اس لڑائی میں بھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ نظر آئی۔سالانہ فوم فائٹ میں سینئر طلبا و طالبات نے نئے آنے والوں پر فوم کی برسات کر کے انھیں خوش آمدید کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…