پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گندم کی قیمت میں اچا نک 600روپے کاا ضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ ’’جنگ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گندم اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد نان بائیوں نے روٹی کے نرخ بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گندم کے نرخ بڑھنے کے بعد روٹی کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روٹی کی قیمت 14 روپے سے بڑھا کر 16 روپے کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…