ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کیلئے بڑا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے پاکستان-بنگلادیش نالج کوریڈور کا آغاز کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیشی طلبہ کو پانچ سال میں 500اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ اسکالرشپس میں سے ایک چوتھائی طب کے شعبے میں دئیے جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان آئندہ پانچ برسوں میں 100بنگلادیشی سول سرونٹس کو بھی تربیت دے گا، پاکستان نے پی ٹی اے پی کے تحت اسکالرشپس پانچ سے بڑھا کر پچیس کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…