ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چمڑے کی درآمد و برآمد کیلئے بڑی شرط ختم

datetime 14  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چمڑے کی درآمد اور برآمد کیلئے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔بدھ کووفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کی سمری منظور کی اور چمڑے کی درآمد اور برآمد کیلئے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کیلئے ضمنی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…