پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان چینی 66پیسے سستی کروانے میں کا میاب ہو گئی

datetime 9  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں چینی کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو اوسط قیمت 66 پیسے گھٹ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے چینی کی اوسط قیمت 179 روپے 33 پیسے سے کم ہو کر 178 روپے 67 پیسے فی کلو پر آ گئی، تاہم اب بھی یہ سرکاری مقررہ نرخ سے زیادہ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ قیمت 190 روپے فی کلو برقرار ہے، جبکہ کراچی، پشاور اور بہاولپور کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔

پنجاب میں بھی چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 190 روپے فی کلو ہے، جبکہ اسلام آباد میں سرکاری ریٹ کے مطابق یہ 172 روپے اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں 173 روپے فی کلو ہے۔ایک سال قبل چینی کی اوسط قیمت 146 روپے 75 پیسے فی کلو تھی۔ حکومت نے 15 جولائی کو ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا، جبکہ اسلام آباد میں ریٹیل قیمت 172 اور پنجاب و کراچی میں 173 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…