بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

منڈی بہاء الدین میں ملزم نے اپنی بیوی اور ڈیرے کے مالک کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) منڈی بہاءالدین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک دوسرے فرد کو اینٹوں کے وار سے قتل کر کے فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق، ملزم مقتول کے ڈیرے پر ملازم تھا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق اُس نے غصے یا کسی تنازع کے تحت اینٹوں سے حملہ کر کے دونوں کو ہلاک کیا۔ واقعے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔اہلکاروں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…