پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلی کا عوام دوست اقدام،پیدائش ، اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس 7 سال تک معاف

datetime 29  جولائی  2025 |

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائش و اموات کے اندراج اور سرٹیفکیٹ کے اجرا ء کی فیس 7سال تک مکمل طور پر معاف کردی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے اعلان کیا کہ اس مدت کے دوران برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بالکل مفت فراہم کیے جائیں گے۔

رولز 2025ء کے تحت 7سال بعد پیدائش کے اندراج کی فیس 200روپے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک ہزار روپے جبکہ اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اس کے علاوہ سرٹیفکیٹ میں تبدیلی یا تصحیح کی فیس کو 2ہزار روپے سے کم کرکے 500روپے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…