جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا

datetime 28  جولائی  2025 |

روہڑی(این این آئی)سندھ کے شہر روہڑی میں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شادی شدہ بہن کو قتل کرڈالا۔روہڑی کے نواحی علاقے گوٹھ وس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی شادی شدہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق خاتون اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اچانک ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ملزمان کی شناخت مٹھل، نیک محمد، ہدایت اللہ اور میر داد کے نام سے ہوئی ہے، جو واردات کے بعد فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…